Sunday 28 April 2013

کالے جادوسے یقینی نجات

  اپنا ہاتھ مریض کے سر پر رکھ لیں اور ترتیل کے ساتھ اس کے کانوں میں ان آیات کی تلاوت کریں
 
۔ سورة الفاتحہ مکمل
۔ سورة البقرہ کی ابتدائی پانچ آیات
۔ سورة البقرہ آیت 102 باربار پڑھیں۔
۔ سورة البقرہ کی آیات 163 تا 164
۔ آیت الکرسی
۔ سورة البقرہ کی آخری دو آیات
۔ سورة آل عمران کی آیات 18 تا 19
۔ سورة الاعراف کی آیات 54 تا 56
۔ سورة الاعراف کی آیت 117 تا 122.... ان آیات کو بار بار پڑھیں خاص طور پر یہ آیت (وَاُلقِیَ السَّحَرَةُ سَاجِدِینَ
۔ سورہ یونس کی آیت 81 تا 82 انہیں بھی بار بار پڑھیں‘ خاص کر اللہ کا یہ فرمان اِنَّ اللّٰہَ سَیُبطِلُہ
۔ سورہ طہٰ کی آیت 69 اسے بھی بار بار پڑھیں۔
۔ سورة المومنون کی آخری چار آیات۔
۔ سورة الصافات کی ابتدائی دس آیات
۔ سورة الاحقاف کی آیت 29 تا 33۔
۔ سورة الرحمن کی آیت 33 تا 36۔
۔سورة الحشر کی آخری چار آیات
۔ سورة الجن کی ابتدائی 9 آیات۔
۔ سورہ اخلاص مکمل
۔ سورة الفلق مکمل
۔ سورة الناس مکمل
 
یادرہے کہ مذکورہ آیات اور سورتوں سے پہلے اَعُوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیطٰنِ الرَّجِیمِ مِن ھَمزِہ وَنَفخِہ وَنَفَثِہ اور (بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم) ضرور پڑھیں۔

1 comment:

  1. Do You Need a Loan, Loans from $20,000 - $10,000,000 00. Get your no obligation FREE quote now! Repayments up to 54 Months. No Collateral, Money paid into your account within 24 hours after approval. For more Info contact us today via email: fastloanoffer34@gmail.com whats-App +918929509036

    ReplyDelete