Wednesday, 17 July 2013

Wazifa for Job and Marriage Proposal in Urdu - Hasool e mulazmat YA Nikah ki manzori

Ya wazifa hasool e rozgar aur shadi kay liye mufeed hai. Ain ayaat ko paper pa likh kar bazo par bandh lain. Ais wazifa ko parhnay sa InshaAllah Allah rozgar b day ga aur jahan pa nikah ka paigham bheja ha wahan sa b mazori aye gi Allah kay hukam sa.
Click image for larger version. 

Name: Wazifa for job and marriage urdu.jpg 
Views: 1408 
Size: 9.0 KB 
ID: 79
Dua for marriage

Sehr Jadoo ( Black Magic ) ka Mujrab ilaj Wazifa

Click image for larger version. 

Name: Black-Magic-Wazifa.jpg 
Views: 710 
Size: 36.6 KB 
ID: 214Black Magic Sher Jadoo ka Mujrab Ilaj:
Bayri ka 7 patay jin main surakh na ho la kar ain main sa har patay par 3bar ye ayat parhen aur phr har bar parh kay dum kar dain.

Surah Bakrah Ayaat 102
:

Ais tarha 7 pato par total 21 mataba ye ayaat parhi jae gi. Ain pato ko pak hatho sa tor kar pani main dal dain. Mareez ko 7 din tak ye pani pilatay rahen. Pani kam honay par aur pani milatay rahen. ye pani ghar aur dukan (shop) par b chirak saktay hain. InshaAllah shifa hogi. Ye Mujrab hai

Tuesday, 16 July 2013

Mardana kamzori kay liay rohani elaj / Sexual Weekness

Rohani elaj 

Mardana kamzori or erectile dysfunction is serious problem of some men throughout the world, and these affectees are trying different remedies for this ailment. Some of them have interests in allopathic, some taking homeopathic medicine, some believing on herbal treatment and there are millions of Muslims round the world who are believers of Islam, and they are 100% sure about Quran. So here we have some Qurani solution regarding this problem and here are some Surah and verses from holy Quran. InshAllah you will get your problem’s solution.

Mardana kamzori

Thursday, 6 June 2013

لاعلاج جادو کیلئے

لا علاج جادو سے نجات کیلئے یہ عمل ایسا تیر بہدف کہ اب تک ڈھیروں گھرانے اس عمل کی برکت سے سکون چین کی زندگی گزار رہے ہیں۔عمل یہ ہے

بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ

فَلَمَّا اَلقَوا قَالَ مُوسٰی مَاجِئتُم بِہِ السِّحرُط اِنَّ اللّٰہَ سَیُبطِلُہ ط اِنَّ اللّٰہَ لَا یُصلِحُ عَمَلَ المُفسِدِینَ0 وَ یُحِقُّ اللّٰہُ الحَقَّ بِکَلِمٰتِہ وَلَو کَرِہَ المُجرِمُونَ(81-82، یونس)
فَوَقَعَ الحَقُّ وَ بَطَلَ مَا کَانُوا یَعمَلُونَo فَغُلِبُوا ھُنَالِکَ وَانقَلَبُوا صٰغِرِینَo 
وَاُلقِیَ السَّحَرَةُ سٰجِدِینَ o قَالُوآ اٰمَنَّا بِرَبِّ العٰلَمِینَo رَبِّ مُوسٰی وَ ھٰرُونَ(سورة اعراف پارہ نمبر 7 آیت 118 تا 122)
اِنَّمَا صَنَعُواکَیدُسٰحِرٍط وَلَا یُفلِحُ السَّاحِرُحَیثُ اَتٰی(طہ29 )

بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ
قُل اَعُوذُ بِرَبِّ الفَلَقِ
o مِن شَرِّمَاخَلَقَ
o وَ مِن شَرِّغَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ
o وَمِن شَرِّالنَّفّٰثٰتِ فِی العُقَدِ
o وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَo
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ
قُل اَعُوذُبِرَبِّ النَّاسِ
o مَلِکِ النَّاسِ
o اِلٰہِ النَّاسِ
o مِن شَرِّ الوَسوَاسِ الخَنَّاسِ
o اَ لَّذِی یُوَسوِسُ فِی صُدُورِ النَّاسِ
o مِنَّ الجِنَّةِ وَالنَّاسِo
 
پہلے روز نیا برتن لے کر اس میں پانی بھرلیں۔ پھر اس میں مندرجہ بالا آیات گیارہ مرتبہ پڑھ کر دم کریں پھر اس میں سے تین گھونٹ پانی مریض کو پلائیں اور ایک بوتل میں کچھ پانی دن بھر پینے کے لئے لے لیں‘ باقی ماندہ پانی سے مریض کو نہلائیں، برتن پہلے روز نیا ہونا چاہئے۔ یہ عمل چالیس روز تک بلاناغہ ہونا چاہئے۔ (صفحہ نمبر 23،24)
بحوالہ ”مجھے شفاءکیسے ملی“ اور وظائف اولیائ‘

Thursday, 23 May 2013

جنات سے حفاظت اور برکت کیلئے

سورة جن (پارہ نمبر 29) 3 بار اور سورة مزمل (پارہ نمبر 29) 3 بار پڑھ کر 4 اگر بتی کے ڈبوں پر دم کریں اور روزانہ بعد نمازِ مغرب گھر میں اور صبح دکان میں 4 عدد جلائیں۔ انشاءاللہ، اللہ تعالیٰ جنات سے حفاظت اور رزق میں اپنی شایان شان اضافہ فرمائیں گے۔

کالے جادو سے نجات

یہ عمل بعد از مغرب کم از کم سات یا گیارہ دن کیا جائے۔
(i)
الٰہی جو کچھ کسی نے ہم پر کر رکھا ہے وہ باہر گلی میں گر جائے یہ کہہ کر سورة کوثر گیارہ بار پڑھیں۔
 (ii)
الٰہی جو کچھ باہر گلی میں گرا ہے وہ جل جائے یہ کہہ کر سورة فلق گیارہ بار پڑھیں۔
(iii)
الٰہی جو کچھ باہر گر کر جلا ہے اس کی راکھ کسی دریا میں چلی جائے یہ کہہ کر سورة الناس گیارہ بار پڑھیں۔
(نماز پنجگانہ کی پابندی شرط اول ہے)

(جتنے دن یہ عمل کیا جائے اتنے ہی دن عمل نمبر 2 پڑھا جائے)
.2
سورة البقرہ کی آیت نمبر 35 قُلنَا یَاآدَمُ اسکُن.... اول و آخر درود شریف تین تین بار صبح و شام پڑھیں۔

Wednesday, 8 May 2013

دفن شدہ تعویذ نکالنے کا طریقہ

عمل نمبر1:
 
آپ ایک سرکنڈ (جسے پنجابی میں کانا کہا جاتا ہے) لے لیں اور اس کو چیر کر نصف کرلیں۔ لمبائی کے رخ چیر لیں اور پھر ایک بالشت دو انگلی کی لمبائی رکھ کر مریض کے سامنے بیٹھ کر عمل پڑھنا شروع کریں اگر مریض دور ہو تو تصور کرکے پڑھیں اور عمل چار بار پڑھ کر مریض اور کانا پر پھونک مار دیں اور سرکنڈ (کانا) کو مریض کے سرہانے رکھ دیں تین گھنٹے کے بعد ملاحظہ کریں کانا لمبائی میں ضرور کچھ نہ کچھ بڑھ جائے گا ایک بالشت دو انگلی کو لمبائی رکھ کر باقی زائد کانا کاٹ دیں اور پھر بدستور عمل پڑھ کر دم کر نےکے لئےرکھ دیں جس قدر کانا کٹ جائے گا اتنا ہی مرض گھٹ جائے گا۔ جب کانا بڑھنا رک جائے گا تو سمجھ لیں شفائے کامل عطا ہوگئی ہے ہاں! اگر ابتداء سے کانا نہ بڑھے اور پورا ایک بالشت دو انگلی ہی رہے تو یہ مریض کیلئے خطرناک علامت ہے گویا شفایابی کی امید کم ہے‘ بندہ یہ عمل آج تک بطور استخارہ کررہا ہےاور اس سےمستفید ہورہا ہے اگر کانا بڑھ جائے گا تو کام ہوجائے گا اگر کانا نہ بڑھے تو کام نہیں ہوگا۔ بدستور عمل پڑھ کر اپنے کام کا ارادہ کرکے کانا پر دم کریں اور کانا کسی محفوظ جگہ پر رکھ دیں تین گھنٹے کے بعد دیکھ لیں کہ کانا بڑھا ہے یا نہیں پھر نتیجہ اخذ کرلیں ایسے عملیات کتابوں میں نہیں ہوتےسینوں میں ہوتے ہیں۔ وضو کرکے اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف درمیان میں چار بار سورۂ ناس پڑھیں مگر اس طرح کہ جس جگہ ناس کا لفظ آئے تو ناس ناس ناس تین بار کہے مثلاً قل اعوذ برب الناس ناس ناس ناس علی ھذا الناس۔
 
عمل نمبر 2: 

سورۂ فاتحہ شریف کا عمل: ہر مرض سے شفاء کیلئے آپ باوضو اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف ابراہیمی پھر آپ عمل اس طرح شروع کریں کہ پہلے تین مرتبہ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم پھر ایک دفعہ سورۂ فاتحہ پڑھیں آپ نے اسی طرح سورۂ فاتحہ ایک سو ایک بار پڑھنی ہے۔ ہر بار تین دفعہ  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم شروع میں آپ پھر مریض پر دم کریں یا سادہ پانی پر پھونک مار کر مریض کو پلائیں۔ انشاء اللہ شفاء یقینی ہوگی اگر شفاء مریض کے مقدر میں نہ ہے تو عمل مکمل نہ ہوگا۔ پھر بھی کوشش کرکے عمل ضرور مکمل کریں اگر خود نہ کرسکیں تو کسی حافظ قرآن سے پڑھا لیں انشاء اللہ شفاء ہوگی۔
 
عمل نمبر 3: 

دفن شدہ تعویذ نکالنا: اگر کسی کے گھر میں کسی نے تعویذ‘ سحر وغیرہ دفن کیا ہوا ہے اسے نکالنا ضروری ہو تو سورۂ تکویر (پارہ نمبر 30) پڑھے۔ رات کو باوضو سوتے وقت پڑھے صرف ایک دفعہ انشاء اللہ تعالیٰ اللہ تبارک و تعالیٰ اس جگہ کا الہام خواب میں کردیں گے یا دفن شدہ تعویذ خود نکل آئے گا۔ انشاء اللہ نقصان بھی نہ پہنچے گا۔
 
عمل نمبر4۔ 

دفع بندش کیلئے: سورۂ تکویر ہر قسم کی بندش کو توڑنے کیلئے مجرب و مؤثر ہے۔ اگر آپ بندش محسوس کریں تو ہر روز نماز فجر و عشاء کے بعد سات مرتبہ سورۂ تکویر پڑھیں اگر بارش کے دوران ایک سو مرتبہ پڑھی جائے تو حاجت فوراً پوری ہوگی اور بندش بھی دفع ہوگی روزگار شادی بیاہ ہر کام کیلئے مؤثر ہے خود پڑھنا سونے پر سہاگہ اور بارش کے دوران اگر کوئی دوست یا عزیز وغیرہ پڑھ کر آپ کے حق میں دعا کرے تب بھی اثر ہوگا کئی بار کا تجربہ ہے۔