Thursday, 17 July 2014

جنات و آسیب کی حاضری




جنات انسانوں پر کیوں مسلط ھوتے ھیں اس کی بھت سی وجوھات ھیں جنات و آسیب کو نکالنے جلانے کے بھت سے طریقے ھیں لیکن آج ھم ایک ایسا راز آپکو بتائیں گے جو بڑے بڑے عاملین بھی نھیں جانتے جب کوئی زی روح انسان پر مسلط ھوتی ھے تو اسکا سر دائیں یا بائیں ھاتھ کی چھنگلی انگلی میں ھوتا ھے جب مریض پر آسیب مسلط ھو تو مریض کے دونوں ھاتھوں کی دونوں چھنگلیوں کو پکڑ کے ایت الکرسی یا ناد علی کا ورد باآواز بلند کریں اسی وقت آسیب مریض کے جسم میں حاضر ھو کر ھمکلام ھو گا اور عامل کی منت سماجت کرے گا کے اسکی گردن چھوڑ دے عامل آسیب سے وعدہ وحید لے کر اسے آزاد کر دے مریض فوری ٹھیک ھو گا اور آسیب سے ھمیشہ کے لئے نجات پائے گا اسی عمل کے زریعے عامل جنات کو غلام بھی بنا سکتا ھے
عقلمنداں راہ اشارہ کافی است