لا علاج جادو سے نجات کیلئے یہ عمل ایسا تیر بہدف کہ اب تک ڈھیروں گھرانے
اس عمل کی برکت سے سکون چین کی زندگی گزار رہے ہیں۔عمل یہ ہے
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ
فَلَمَّا اَلقَوا قَالَ مُوسٰی مَاجِئتُم بِہِ السِّحرُط اِنَّ اللّٰہَ سَیُبطِلُہ ط اِنَّ اللّٰہَ لَا یُصلِحُ عَمَلَ المُفسِدِینَ0 وَ یُحِقُّ اللّٰہُ الحَقَّ بِکَلِمٰتِہ وَلَو کَرِہَ المُجرِمُونَ(81-82، یونس)
فَوَقَعَ الحَقُّ وَ بَطَلَ مَا کَانُوا یَعمَلُونَo فَغُلِبُوا ھُنَالِکَ وَانقَلَبُوا صٰغِرِینَo
وَاُلقِیَ السَّحَرَةُ سٰجِدِینَ o قَالُوآ
اٰمَنَّا بِرَبِّ العٰلَمِینَo رَبِّ مُوسٰی وَ ھٰرُونَ(سورة اعراف پارہ
نمبر 7 آیت 118 تا 122)
اِنَّمَا صَنَعُواکَیدُسٰحِرٍط وَلَا یُفلِحُ السَّاحِرُحَیثُ اَتٰی(طہ29 )
اِنَّمَا صَنَعُواکَیدُسٰحِرٍط وَلَا یُفلِحُ السَّاحِرُحَیثُ اَتٰی(طہ29 )
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ
قُل اَعُوذُ بِرَبِّ الفَلَقِ
o مِن شَرِّمَاخَلَقَ
o وَ مِن شَرِّغَاسِقٍ
اِذَا وَقَبَ
o وَمِن شَرِّالنَّفّٰثٰتِ فِی العُقَدِ
o وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ
اِذَا حَسَدَo
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ
قُل اَعُوذُبِرَبِّ النَّاسِ
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ
قُل اَعُوذُبِرَبِّ النَّاسِ
o مَلِکِ النَّاسِ
o اِلٰہِ النَّاسِ
o مِن شَرِّ
الوَسوَاسِ الخَنَّاسِ
o اَ لَّذِی یُوَسوِسُ فِی صُدُورِ النَّاسِ
o مِنَّ
الجِنَّةِ وَالنَّاسِo
پہلے روز نیا برتن لے کر اس میں پانی بھرلیں۔ پھر اس میں مندرجہ بالا آیات
گیارہ مرتبہ پڑھ کر دم کریں پھر اس میں سے تین گھونٹ پانی مریض کو پلائیں
اور ایک بوتل میں کچھ پانی دن بھر پینے کے لئے لے لیں‘ باقی ماندہ پانی سے
مریض کو نہلائیں، برتن پہلے روز نیا ہونا چاہئے۔ یہ عمل چالیس روز تک
بلاناغہ ہونا چاہئے۔ (صفحہ نمبر 23،24)
بحوالہ ”مجھے شفاءکیسے ملی“ اور وظائف اولیائ‘
بحوالہ ”مجھے شفاءکیسے ملی“ اور وظائف اولیائ‘